سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم اور صدرِ پاکستان کے چیف میڈیکل آفیسر Asim Hussain کے گھر عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی اجتماع اور نمازِ عید کا اہتمام کیا گیا۔
افغانستان دہشت گردوں کی بھرتی اور شدت پسندی کا مرکز بن گیا، روسی خفیہ ایجنسی کا انکشاف
تقریب میں ڈپٹی کمشنر سینٹرل Taha Saleem، سردار خان، شہزاد مجید، توقیر احمد اور حسن وارثی سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی۔
معروف اسلامی اسکالر Jameel Rathore نے خطبۂ عید دیا جبکہ خالد بن شاہین، تیمور سیال، وقاص چوہدری اور ڈاکٹر قیصر نے بھی نمازِ عید ادا کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید قرباں کا اصل پیغام یہ ہے کہ مسلمان مکمل طور پر اسلام کے سانچے میں ڈھل جائیں اور اللہ تعالیٰ کے ہر حکم کو سعادت سمجھ کر قبول کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حضرت ابراہیمؑ کی قربانی اس لیے عظیم قرار پائی کہ انہوں نے حکمِ الٰہی کی تعمیل میں اپنے جگر گوشے کو بھی قربان کرنے کیلئے پیش کردیا تھا۔
سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم اور صدرِ پاکستان کے چیف میڈیکل آفیسر Asim Hussain کے گھر عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی اجتسابق وفاقی وزیر پیٹرولیم اور صدرِ پاکستان کے چیف میڈیکل آفیسر Asim Hussain کے گھر عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی اجتماع اور نمازِ عید کا اہتمام کیا گیا۔ماع اور نمازِ عید کا اہتمام کیا گیا۔

