Site icon Tashakur News

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد، شیراز کی ضمانت مسترد

428698 6261594 updates

Karachi میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا۔

سندھ حکومت کا فیصلہ: ائیرپورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائد افراد کی آمد پر پابندی

عدالت نے ملزمان کے صحت جرم سے انکار کے بعد آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرنے کے نوٹس جاری کر دیے۔

مزید برآں عدالت نے ملزم شیراز کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی۔

Exit mobile version