Site icon Tashakur News

سائٹ ایریا لیکا چورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں آگ، سندھ رینجرز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود

Screenshot 2026 02 17 181750

 سائٹ ایریا لیکا چورنگی پر واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں شدید آتشزدگی کے واقعے کے بعد سندھ رینجرز کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

آئی جی سندھ کی زیرصدارت کچے کے علاقوں میں پولیس و سویلین انفراسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں کا اجلاس

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق، رینجرز کے جوان ریسکیو آپریشن میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں اور فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

Exit mobile version