Site icon Tashakur News

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب جھاڑیوں میں آگ، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی

c8f6e59f f113 44f5 97f5 0ff45b1b44d0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) — حسن اسکوائر، بلاک 13، سِوک اپارٹمنٹ کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری کارروائی کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ملیر ٹریفک ٹیم کی ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی پر آگاہی

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے موصول ہونے والی اطلاع کے بعد فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ روانہ کر دیے گئے۔

ریسکیو ٹیم کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جائے وقوعہ سے دور رہیں تاکہ ریسکیو اہلکار اپنی خدمات بخوبی انجام دے سکیں۔

Exit mobile version