Site icon Tashakur News

تھانہ درخشاں پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کامیاب آپریشن، ملزم گرفتار

WhatsApp Image 2026 02 01 at 9.38.18 PM

کراچی — ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے تھانہ درخشاں نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ناظم آباد چاندنی چوک واٹر پمپنگ اسٹیشن کے مین دروازے پر گندگی کے ڈھیر، اداروں کی سنگین غفلت بے نقاب

گرفتار ملزم کی شناخت مسادق حسین شاہ ولد اورنگزیب شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے 22 گرام آئس (Ice) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی ہے۔

تھانہ درخشاں میں گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version