Site icon Tashakur News

ملیر سٹی میں سرچ و کامبنگ آپریشن، شراب فروشی اور قوانین کی خلاف ورزی پر 2 ملزمان گرفتار

WhatsApp Image 2025 11 27 at 4.31.12 PM

کراچی: ملیر سٹی پولیس نے گزشتہ رات تھانہ ملیر سٹی کی حدود میں ٹارگٹڈ سرچ اور کامبنگ آپریشن کیا، جس کے دوران شراب فروشی اور کرایہ داری قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

شاہ لطیف میں گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کارروائی، چار ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد زید اور محمد عابد کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم محمد زید اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے، جس کا سابقہ ریکارڈ درج ہے، جن میں شامل ہیں:

PS Saudabad — FIR No. 95/2020 u/s 381-A

PS Shah Latif — FIR No. 891/2020 u/s 6/9-B

PS Malir City — FIR No. 306/2021 u/s 380/354/457

PS Model Colony — FIR No. 31/2022 u/s 381

PS Shah Latif — FIR No. 1294/2023 u/s 8(i)-A

PS Model Colony — FIR No. 359/2020 u/s 9(i)3(b)

پولیس کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version