Site icon Tashakur News

کراچی: کیماڑی میں شوہر کے ہاتھوں 22 سالہ ماہ نور قتل، ملزم گرفتار

WhatsApp Image 2025 11 26 at 5.01.13 PM

کراچی: کیماڑی گلشنِ سکندرآباد میں ایک دلخراش واقعے میں 22 سالہ ماہ نور کو اس کے شوہر نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔

سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث 14 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کی بڑی کارروائی

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق جیکسن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقتولہ کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید تحقیقات اور مقدمے کی کارروائی جاری ہے تاکہ قتل کی مکمل وجوہات اور دیگر ممکنہ پہلوؤں کا تعین کیا جا سکے۔

Exit mobile version