Site icon Tashakur News

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نارتھ ناظم آباد اسٹیشن پہنچ گئے

کراچی پولیس کے نئے چیف جاوید عالم اوڈھو نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔
ایران کے سیکرٹری نیشنل سکیورٹی کونسل کی جی ایچ کیو آمد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

ان کے ہمراہ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق بھی موجود ہیں۔

یہ دورہ شہر کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے اور اسٹیشن کے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لیے کیا گیا۔

Exit mobile version