Site icon Tashakur News

کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور ہلاک، 30 زخمی

Screenshot 2025 11 18 212253

کراچی: بھینس کالونی روڈ پر ایک باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور دب کر ہلاک ہو گئے جبکہ 30 دیگر زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق چھت کئی عرصے سے خستہ حالت میں تھی اور اچانک گر گئی۔

لاہور میں گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ 2025 کی میڈیا بریفنگ

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی جانوروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Exit mobile version