Site icon Tashakur News

سعید غنی سے کینیڈین ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

WhatsApp Image 2025 10 08 at 9.37.57 PM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی سے کینیڈین ہائی کمیشن کی فرسٹ سیکرٹری برائے سیاسی امور ویلیری اوئیلیٹ اور سینئر پولیٹیکل آفیسر محمد زبیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اخبار فروش محنت کش ہیں، سندھ حکومت مسائل کے حل کے لیے اقدامات کرے گی: سعید غنی

اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے مہمانوں کو سندھ کی ثقافت کی علامت روایتی اجرک سمیت دیگر تحائف بھی پیش کیے۔

Exit mobile version