Site icon Tashakur News

سندھ حکومت کا کسانوں کیلئے معاونتی پیکج تیار، اعلان آئندہ ہفتے ہوگا

415745 3169560 updates

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کسانوں کی معاونت کے لیے خصوصی پیکج تیار کرلیا ہے، جس کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

جناح وومن کالج کے فنڈ میں خرد برد، اینٹی کرپشن ویسٹ زون کی کارروائی، آفس سپرنٹنڈنٹ گرفتار

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے خبردار کیا کہ اگر زرعی ایمرجنسی کے نفاذ اور بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو مستقبل میں سنگین بحران پیدا ہوسکتا ہے۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ سندھ میں سیلابی صورتحال میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، سکھر بیراج میں بھی پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اداروں کی محنت اور مقامی افراد کے تعاون سے سیلاب سے نمٹنے میں بہتری آئی ہے۔

Exit mobile version