Site icon Tashakur News

دبئی میں ڈاکٹر عشرت العباد خان اور محمود مولوی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور کراچی کے حالات پر تبادلہ خیال

WhatsApp Image 2025 08 31 at 10.45.36 PM

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی۔

خواجہ اجمیر نگری پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، دو ملزمان بلاضرب گرفتار
اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کراچی کے حالات پر بھی خصوصی بات چیت کی گئی اور شہر کی سیاسی و سماجی صورتحال پر مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔
سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو اہمیت دی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ مستقبل کی سیاست میں یہ روابط نئی پیش رفت کا سبب بن سکتے ہیں۔

Exit mobile version