Site icon Tashakur News

کراچی: تھانہ زمان ٹاٶن پولیس کا خفیہ اطلاع پر گٹکے کے کارخانوں پر چھاپہ،

کراچی: اے ایس آٸی راٶ فیاض نے چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں گٹکا اور تیار چھالیہ برآمد کی،

کراچی: 170 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ اور گٹکا ماوا برآمد کیا،

کراچی: چھاپہ ارکان آباد اور سیکٹر 51C کے علاقے میں مارا گیا،

کراچی: شہباز ولد نسیم کو گرفتار کیا جبکہ دوسرا ملزم علی عرف پراٹھا فرار ہوگیا،

کراچی: گرفتار اور فراری ملزمان روزانہ 100 سے 200 کلو گٹکا تیار کرکے بیچتے تھے،

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا،

Exit mobile version