Site icon Tashakur News

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ سے خطاب بجٹ پر ٹیم کو خراج تحسین دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ

2613213685b937b

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری پر وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ کی تیاری میں محنت اور لگن سے کام کیا گیا اور پوری ٹیم نے قابل ستائش کارکردگی دکھائی۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس بھارت کی پاکستان مخالف سازش ناکا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’ہم دشمن کے خلاف جنگ جیتیں گے اور وطن عزیز میں امن قائم کر کے دم لیں گے۔‘‘

وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Exit mobile version