Site icon Tashakur News

کراچی اورنگی ٹاؤن میں مسجد کے پیش امام مولانا شیر زادہ کا قتل

414db5d0 9ed9 469c b54d bc70c1bfe34a

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسجد جانے والے جے یو آئی یو سی 4 مومن آباد ٹاؤن کے نائب امیر اور پیش امام، مولانا شیر زادہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز کا اجلاس: مستحق خاندانوں میں دودھ دینے والے مویشیوں کی تقسیم پر غور

پولیس حکام کے مطابق:

مقتول الطاف نگر کی مسجد کے پیش امام تھے اور نماز پڑھانے جا رہے تھے جب انہیں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔

حملہ آوروں نے مولانا شیر زادہ کے سر پر ایک گولی ماری، جو موت کی وجہ بنی۔

مقتول کے پاس موبائل فون برآمد ہوا ہے، جس کی مدد سے اہل خانہ سے رابطے اور تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Exit mobile version