Site icon Tashakur News

سعید آباد مشرف کالونی میں فائرنگ، دو افراد زخمی

Screenshot 2025 03 20 214555

کراچی کے علاقے سعید آباد مشرف کالونی میں آپسی تنازعہ جھگڑے کی صورت اختیار کر گیا، جس کے دوران فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن میں تقسیم، دو الگ افطار پارٹیاں منعقد

زخمی ہونے والوں میں عامر اور ضیاء شامل ہیں، جن میں عامر تھانہ سائیٹ اے میں تعینات پولیس اہلکار ہے جبکہ ضیاء اس کا بھائی ہے۔ پولیس کے مطابق، دونوں افراد کا تنازعہ علی رضا اور حمزہ نامی افراد سے چل رہا تھا، جو فائرنگ کے واقعے میں ملوث بتائے جا رہے ہیں۔

دونوں زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے کا آغاز کر دیا ہے۔

Exit mobile version