Site icon Tashakur News

گلشن معمار میں ہوٹل کے قریب آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو

گلشن معمار میں میر چاکر بروہی ہوٹل کے قریب لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت سے آگ بجھا کر علاقے کو محفوظ بنا دیا۔

Exit mobile version