Site icon Tashakur News

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

a5bbab7b 5f8c 40a2 be79 e4dd3c25c934

ویسٹ پولیس کے مطابق تھانہ پیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ضلع کیماڑی میں مدینہ کالونی پولیس کی بروقت کارروائی، دو مسلح ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار

کارروائی چاٹی ہوٹل کے قریب کی گئی جہاں سے ملزم جاوید خان عالم ولد کوہستانی کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 100 پڑیاں گٹکا ماوا (7 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Exit mobile version