Site icon Tashakur News

اسٹریٹ کرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی، ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے پولیس افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات

d597df37 433a 4a5b bf13 c30f436ee9fb

تشکر نیوز :  ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO رضویہ سوسائٹی، SHO سمن آباد اور شاہین فورس کے جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔

Pakistan’s Worst Champions Trophy Performance | Time for Tough Decisions | Cricket Analysis

اس موقع پر پولیس مقابلوں، کرائم ڈیٹیکشن اور بہادری سے ملزمان کا مقابلہ کرنے پر افسران و جوانوں کو CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دیے گئے۔

رضویہ سوسائٹی اور سمن آباد میں اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامی سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بلند رکھنے اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

Exit mobile version