Site icon Tashakur News

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 2014 دھرنوں کے کیس کی سماعت، وارنٹ گرفتاری جاری

241455543f91bf9

تشکر نیوز کے مطابق، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جانب سے 2014 کے دھرنوں سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے کی۔ دوران سماعت غیر حاضری پر عدالت نے ایم این اے خرم شہزاد، علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
انسداد منشیات عدالت نے مصطفیٰ عامر اور ارمغان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عدالت نے ڈاکٹر طاہر القادری کی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی شروع کرتے ہوئے کیسز کی مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔

عمران خان اس مقدمے میں حاضری سے مستقل استثنیٰ پر ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں دو مقدمات درج ہیں۔

Exit mobile version