Site icon Tashakur News

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا دورہ، جدید فوجی ٹیکنالوجیز پر بریفنگ

WhatsApp Image 2025 02 21 at 10.29.59 AM 1 635x380 1

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے برطانوی فوج کے ایک فیلڈ وزٹ میں شرکت کی۔
کراچی میں جدید اور ماحول دوست جی ٹی ایس کی تعمیر، سندھ حکومت کے اقدامات جاری

اس دوران آرمی چیف کو برطانوی فوج کے ماڈرنائزیشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ڈیپ ریکی اسٹرائیک بریگیڈ سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق، برطانوی فوج نے جدید فوجی ٹیکنالوجیز، بشمول مصنوعی ذہانت اور بغیر عملے کے کام کرنے والے سسٹمز کا عملی مظاہرہ بھی کیا۔

Exit mobile version