Site icon Tashakur News

ویسٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

abe74860 c6c8 4fea ae84 9ac47018da56

ویسٹ زون کی تھانہ سرجانی پولیس نے یوسف گوٹھ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا ضلع شرقی کا دورہ، شہری مسائل اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد اظہر رشید ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 30 گرام آئس، موبائل فون، اور فروخت کی گئی منشیات کی رقم برآمد کرلی گئی۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Exit mobile version