Tashakur News

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ناظم آباد فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

تشکر نیوز: کراچی: ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناظم آباد فردوس کالونی میں پلاٹ نمبر 13/14 پر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے لیے کارروائی کی۔

سینٹرل تیموریہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ: ایک ملزم زخمی، دوسرا گرفتار

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبد الرشید سولنگی نے ڈائریکٹر ڈیمالیشن عبدالسجاد خان کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کارروائی مکمل کر کے کل رپورٹ جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔

737ae82f 4a55 4af4 8de7 5fb1f3a335cc

Exit mobile version