Site icon Tashakur News

نیوائر نائٹ میں ہوائی فائرنگ اور سیکیورٹی کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا ازخود جائزہ لیا پہلی بار لیڈیز پولیس کو بھی نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ہائی الرٹ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر

نیوائر نائٹ میں ہوائی فائرنگ اور سیکیورٹی کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا ازخود جائزہ لیا پہلی بار لیڈیز پولیس کو بھی نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ہائی الرٹ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر

کراچی(تشکُّر نیوز) ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے نیوائر نائٹ میں ہوائی فائرنگ اور سیکیورٹی کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا ازخود جائزہ لیا.

ڈی آئی جی ایسٹ نے پہلی بار لیڈیز پولیس کو بھی نیو ائیر نائٹ کے موقع پر ہائی الرٹ کیا ہے

تا کے جو شہری فیملی کے ساتھ ہوں ان کو تحفظ دیا جائے اور کسی بھی نا خوش گوار واقع پر فوری کارروائی کی جا سکے

ون ویلینگ ہوائی فائرنگ جیسے واقع کو فوری روکا جا سکے

ڈی آئ جی اظفر مہیسر نے خود انتظامات کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے

ڈی آئی جی ایسٹ نے ہدایت جاری کی ہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا

ڈی آئی جی ایسٹ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ ایسے شخص کی نشاندہی کریں کو کسی بھی مشکوک سرگرمی کرتے ہوئے آپکو دکھائی دے خبر دینے والے شہری کا نام سیغہ راز میں رکھا جائے گا

Exit mobile version