Tashakur News

ایم پی اے محمد دانیال کی شکایت پر ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی کا فوری ایکشن، کے ای سی ایچ ایس میں غیرقانونی تیسرا فلور مسمار

تشکر نیوز: رکن سندھ اسمبلی محمد دانیال کی شکایت پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈی جی عبدالرشید سولنگی نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ای سی ایچ ایس ڈسٹرکٹ ایسٹ کے پلاٹ نمبر بی 102 بلاک 5 پر غیرقانونی طور پر تعمیر کیے جانے والے تیسرے فلور کو مسمار کر دیا۔

سندھ حکومت کی بے روزگاروں کے لیے خوشخبری، گریڈ 1 سے 4 تک بھرتیوں کا عمل شروع

اس آپریشن کی سربراہی ڈائریکٹر ڈیمولیشن عبدالسجاد نے کی۔ اس کارروائی کا مقصد کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سخت اقدامات کو یقینی بنانا ہے تاکہ شہر کی عمارتوں کو قانونی اور محفوظ بنایا جا سکے۔

e0740793 0397 45bf b45b 70eec55eefa5

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف یہ کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Exit mobile version