Site icon Tashakur News

ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی کی کرسمس کی سیکورٹی کے لیے سخت ترین انتظامات کرنے کی ہدایت

ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی کی کرسمس کی سیکورٹی کے لیے سخت ترین انتظامات کرنے کی ہدایت

کراچی(تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹر 24 دسمبر 2023) ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی کی کرسمس کی سیکورٹی کے لیے سخت ترین انتظامات کرنے کی ہدایت تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کرسمس ڈیوٹی کی خود نگرانی کرینگے کرسچن آبادیوں اور گرجا گھروں پر فل پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں گے تمام پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر تعینات ہونے سے پہلے خصوصی بریفنگ دینگے تمام ہیڈ محرر پولیس اہلکاروں کی بدلی ان کے پوائنٹ پر کرینگے سیکورٹی انتظامات پر کسی قسم کی کوتاہی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

Exit mobile version