Site icon Tashakur News

ایس آئی یو پولیس کی کامیاب کارروائی: بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

8c9b4dae 4284 4d0c 8242 ba501187d4bc

تشکر نیوز:  ایس آئی یو پولیس نے بھتہ خوری کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سید سجاد علی عرف کاشف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے نام پر بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی: 23 ملین روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل ضبط

پولیس نے ملزم کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا، جس کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزم شہر میں بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا اور خود کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اہلکار کے طور پر ظاہر کرتا تھا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ بھتہ خوری کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا جا سکے۔

Exit mobile version