Site icon Tashakur News

حکومت خیبرپختونخوا کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر شروع کرنے کا فیصلہ

12

حکومت خیبرپختونخوا کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تشکر نیوز کے مطابق سوشل میڈیا منصوبے کو قانونی تحفظ دینے پر کام شروع اور قواعد وضوابط وزرات قانون کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

حکومت خیبرپختونخوا کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر شروع کرنے کا فیصلہ

سرکاری سوشل میڈیا کے لیے سوشل میڈیا ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا، سوشل میڈیا منصوبے کے تحت انفلوئنسرز کو حکومتی تشہیر اشتہاری مشن دیے جائیں گے۔

شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، ایک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے 1200 سے زائد انفلوئنسرز کے منصوبے کو نگران حکومت نے ختم کیا تھا، نگران حکومت نے سابق حکومت کے سوشل میڈیا منصوبےکےخلاف کارروائی کی سفارش بھی کی تھی۔

Exit mobile version