Site icon Tashakur News

نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

2655656 nawazsharif 1719125774 981 640x480 1

تشکرنیوز:  سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے۔

وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنیکی منظوری دیدی

واضح رہے کہ نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے روز بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے۔

Exit mobile version