Site icon Tashakur News

عید کے موقع پر گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد

whatsapp image 2024 06 19 at 08 54 23

تشکر نیوز: عید کے موقع پر گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پرچم کشائی کے دوران پاکستان رینجرز نے قابل دید جوش و جذبے کے ساتھ دشمنوں کے دلوں میں دھاک بٹھا دی، تقریب میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی

عید کے موقع پر غازیان وطن کا اپنے احساسات کا اظہار

شرکاء نے پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کو خوب سراہا، شائقین رینجرز کے خصوصی مظاہرے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

پاکستان رینجرز نے شاکین کا لہو گرماتے ہوئے اس پیغام کو واضح کیا کہ وہ ہر قیمت پر پاکستان کے دفاع کے لیے پیش پیش ہیں۔

Exit mobile version