Site icon Tashakur News

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جعلی آئل کارخانہ پر چھاپہ

تشکور نیوز رپورٹنگ،

کراچی: چھاپے کے دوران برانڈڈ کمپنیوں کے نام پر جعلی آئل تیار کرکے بیچنے والے 5 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی مشین, کمپیوٹر مشین, 64 کارٹن آئل, 3 بڑے ڈرم آئل, برانڈڈ کمپنیوں کے اسٹیکرز اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس/ٹارگٹڈ بیسڈ چھاپہ مار کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت سمیر, مرزا بابر بیگ, محمد فہد, ولید اور فرحان کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان جعلی آئل کو برانڈڈ کمپنیوں کے اسٹیکرز وغیرہ لگا کر بیچا کرتے تھے.

کراچی: ملزمان نے اس کام کے لئے لاکھوں روپے کا سیٹ اپ لگایا ہوا تھا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, نیز ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

ایس ایس پی امجد حیات
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

Exit mobile version