Site icon Tashakur News

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

14 2

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 

تشکر نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اکثریت نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حق میں کی رائے دی۔

فافن نے قومی اسمبلی کے 100 دن پر رپورٹ جاری کردی

 

اس کے بعد پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور پیپلزپارٹی بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔

Exit mobile version