Site icon Tashakur News

بلڈنگ کنٹرول کے کرپٹ سسٹم کو بڑا دھچکہ, بینش شبیر، امتیاز شیخ، محمد ضیاء معطل

1 184

کراچی (تشکر نیوز) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو کرپشن کے شکنجے میں کسنے والے سسٹم کو دھچکہ ۔لوٹ مار میں ملوث بینش شبیر، امتیاز شیخ اور محمد ضیاء کو معطل کردیا گیا ۔

بلڈنگ کنٹرول کے کرپٹ سسٹم کو بڑا دھچکہ, بینش شبیر، امتیاز شیخ، محمد ضیاء معطل

بلڈنگ کنٹرول میں کرپشن کے بے تاج بادشاہ سمجھے جانے منطقی انجام کو پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق اب ان بدنام زمانہ افسران کی انکوائریاں ہوں گی اور نئے نئے انکشافات سامنے آئیں گے ذرائع کے مطابق امتیاز شیخ اور بینش شبیر اوراس سسٹم سے منسلک بڑے بڑے سورماؤں کو گھر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے

ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

Exit mobile version