Site icon Tashakur News

منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

ماہ رمضان میں بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء مقرر نرخوں سے زائد پر فروخت کے خلاف درخواست عدالت نے کمشنر کراچی کے مقرر کردہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے والے دوکان داروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے زائد قیمتوں پر اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی رپورٹ طلب کرلی عدالت نے سندھ حکومت ،بیورو آف سپلائی و دیگر سے 3 اپریل تک جواب طلب کرلیا ماہ رمضان میں دوکان داروں نے بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء مقرر نرخ سے زائد میں فروخت کررہے ہیں ،درخواست

متعلقہ حکام کی جانب سے منافع خوروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے ،درخواست گزار زائد قیمت وصول کرنے والے منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا جائے ،درخواست رمضان المبارک میں سبزیوں ،پھلوں ،دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ،درخواست گزار

Exit mobile version