برائیلر گوشت کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی Tashakurnews 2 سال ago تشکُّر نیوز رپورٹنگ، لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سی577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت249روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔