Site icon Tashakur News

تھانہ قائدآباد پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ملیر کراچی

تھانہ قائدآباد پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی

1 موٹرسائیکل لفٹر ملزم گرفتار

گرفتار ملزم راجا علی کے قبضہ سے 1 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

برآمدہ موٹرسائیکل نمبر KLL 4835 ہونڈا 125 تھانہ قائدآباد کی حدود سے سرقہ شدہ ہے جسکا مقدمہ 134/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 درج ہے

ملزم کو گرفتار کر کہ تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان (ایس ایس پی ملیر) کراچی

Exit mobile version