Site icon Tashakur News

پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا۔

پولیس کے مطابق مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کسی نے کچرے کے ڈھیرپرپھینک دیا تھا۔

اہل علاقہ نے نومولود کو آوارہ کتوں سے چھڑوایا لیکن بچہ جاں بحق ہوچکا تھا۔ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاش تحویل میں لےکراسپتال منتقل کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچے کا ڈی این اے کرایا جائے گا۔

Exit mobile version