Site icon Tashakur News

عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری

Bollywood actor Imran Khan named in a Mumbai Police immigration notice

Bollywood actor Imran Khan faces a Mumbai Police notice to leave India by October 28.

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا۔ عمران خان اداکار عامر خان کے بھانجے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں احتجاج میں شرکت کی تھی۔ مظاہرین چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے۔ اس دوران پولیس نے عمران خان کو حراست میں بھی لیا تھا۔

امیگریشن ایکٹ کے تحت کارروائی

ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارتی شہری نہیں ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے احتجاج میں شرکت کی، جس پر ان کے خلاف امیگریشن ایکٹ کی متعلقہ شق کے تحت کارروائی کی گئی۔

پولیس کی جانب سے جاری نوٹس میں عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Exit mobile version