Site icon Tashakur News

سونے کی قیمت: فی تولہ 1100 روپے مہنگا، چاندی بھی بڑھ گئی

Gold jewellery and silver bars as gold and silver prices increase in Pakistan

Gold and silver prices rise in local and international markets.

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا۔ نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے مقرر ہوگئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 43 روپے بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد نئی قیمت 6555 روپے ہوگئی۔

خیبرپختونخوا ایمرجنسی: بیرسٹر گوہر کی شدید مذمت

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر 4195 ڈالر کا ہوگیا۔

Exit mobile version