Site icon Tashakur News

سپر ہائی وے پر بانسوں میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

Rescue 1122 teams responding to bamboo fire near Chakr Hotel Karachi

Rescue teams respond to a fire near Chakr Hotel on Karachi Super Highway

سپر ہائی وے پر چاکر ہوٹل کے قریب بانسوں میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو موصول ہوئی۔

اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم روانہ کردی گئی۔

فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس بھی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر بھیجی گئی۔

آگ بجھانے کی کارروائی جاری

ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ترجمان کے مطابق ٹیمیں بانسوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

تاحال آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Exit mobile version