Site icon Tashakur News

کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ، 4 اہلکار زخمی

Police security operation after attack on checkpost in Kohat

Security forces conduct an operation after a terrorist attack on a police checkpost in Kohat.

کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے دوران بعض گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس کی جوابی کارروائی

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے حملے کے بعد فوری جوابی کارروائی کی، جس پر دہشتگرد فرار ہوگئے۔

حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Exit mobile version