Site icon Tashakur News

حیدرآباد میں بس اور موٹر سائیکل کا حادثہ، ایک شخص جاں بحق

Motorway Police responding to a bus and motorcycle accident in Hyderabad

Rescue operation after a bus and motorcycle accident on Hyderabad National Highway.

حیدرآباد: قومی شاہراہ پر عبداللہ مال کے قریب بس اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا۔

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق ریسکیو اداروں کی مدد سے زخمی اور جاں بحق شخص کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں ملوث بس اور موٹر سائیکل کو مزید قانونی کارروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version