Site icon Tashakur News

کھوکھراپار پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، پستول برآمد

Khoka Par police arresting a suspected street criminal with illegal weapon in Karachi

Khoka Par police arrest suspected street criminal and recover a pistol

تھانہ کھوکھراپار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت حمزہ ندیم ولد ندیم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ راؤنڈز برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ کھوکھراپار میں مقدمہ الزام نمبر 215/2026 درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمہ دفعہ 23(I)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

Exit mobile version