Site icon Tashakur News

میر رضا قتل کیس جوڈیشل کمیشن نے پولیس افسران کو سوالنامے ارسال کردیئے

Senior police officers responding to judicial commission questions in Mir Raza case

Judicial commission seeks written responses from senior police officers in Mir Raza case

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے۔

ذرائع کے مطابق کمیشن نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی اور امیر فاروقی سے الگ الگ سوالناموں کے جوابات طلب کیے ہیں۔

کمیشن کے معاون تجمل لودھی ایڈووکیٹ نے پولیس افسران کو سوالنامے ارسال کیے۔

سیل شدہ لفافوں میں جوابات طلب

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ پولیس افسران اپنے جوابات سیل شدہ لفافوں میں جمع کرائیں گے۔

پولیس افسران جوابات تجمل لودھی ایڈووکیٹ کے ذریعے کمیشن کو جمع کرائیں گے۔

کمیشن ان جوابات کی روشنی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کو آگے بڑھائے گا۔

Exit mobile version