Site icon Tashakur News

پیٹرول حکومت نے قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا

Petrol and diesel price increase announced by the government in Pakistan

Petrol and diesel prices increased in Pakistan

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 8 ستمبر 2026 سے نافذ ہوں گی۔

Exit mobile version