Site icon Tashakur News

آئی سی سی یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ

Yashasvi Jaiswal and Asitha Fernando during a Test cricket match between India and Sri Lanka

Yashasvi Jaiswal and Asitha Fernando fined for breaching the ICC Code of Conduct

آئی سی سی نے بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا۔

آئی سی سی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دونوں کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی ملا ہے۔

یہ کارروائی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر کی گئی۔ میچ میں یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔

آئی سی سی کے مطابق جیسوال نے اسیتھا فرنینڈو کے ساتھ جسمانی طور پر الجھنے کی کوشش بھی کی تھی۔ دونوں کھلاڑیوں کے رویے کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

Exit mobile version