پاکستان میں ایکس تک رسائی مشکل، سروس متاثر ہونے کی اطلاعات Tashakur News 2 سال ago تشکُّر نیوز رپورٹنگ، پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی ہیں۔ ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔