Site icon Tashakur News

ایچ ون بی ویزا امریکی عدالت نے ایک لاکھ ڈالر فیس بحال کرنے سے انکار کر دیا

US Appeals Court decision on the proposed $100,000 H-1B visa fee under the Trump administration.

A US court rejects the bid to restore the proposed $100,000 H-1B visa fee.

ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور قانونی دھچکا لگا ہے۔

امریکی اپیلز کورٹ نے نئے ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس بحال کرنے سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیر ملکی ملازمین کے لیے نئے ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس مقرر کی تھی۔

اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔

بعد ازاں امریکی اپیلز کورٹ نے مجوزہ فیس بحال کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالتی فیصلے کے بعد نئے ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس نافذ نہیں ہو سکے گی۔

یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک اور قانونی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version