Tashakur News

افغان باشندے سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے 21 افراد کو حراست میں لے لیا

East Police detain Afghan nationals during an operation in Karachi.

افغان باشندے سے متعلق کارروائی کرتے ہوئے سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے 21 افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ کارروائی نیو سبزی منڈی چوکی کی حدود میں کی گئی۔

پولیس کے مطابق چوکی انچارج نے نفری کے ہمراہ کارروائی کی۔

ترجمان ایسٹ پولیس نے کہا کہ زیرِ حراست افراد افغان شہری ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ افراد غیر قانونی طور پر علاقے میں مقیم تھے۔

کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 21 افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔

تمام زیرِ حراست افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Exit mobile version