Site icon Tashakur News

ڈونیسک روس نے یوکرین کے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

A conflict-affected area in Ukraine's Donetsk region amid the ongoing war.

Russia claims control of another town in Ukraine's Donetsk region.

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے یوکرین کے شہر کوستیان تینیوکا پر قبضہ کر لیا ہے۔ یوکرین نے اس دعوے پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل نہیں دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام اس پیشرفت کو مشرقی یوکرین میں اپنی فوجی کارروائی کا اہم مرحلہ قرار دے رہے ہیں۔

پیوٹن کا بیان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ کامیابی ڈونیسک ریجن پر مکمل کنٹرول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس مستقبل میں اپنی فوجی کارروائیاں مزید تیز کرے گا۔

پیوٹن نے یہ بھی کہا کہ یوکرینی افواج میں شامل غیر ملکی اہلکاروں کی اصل تعداد کا تعین ضروری ہے۔

Exit mobile version